حکومت نے یو آئی (ف) کے اہم رہنمااکرم خان درانی کیخلاف مزید گھیراتنگ کرنے کا پلان ترتیب دے دیا،چونکادینے والے انکشافات
اسلام آباد(آن لائن)جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنما اکرم خان درانی کے خلاف مزیدگھیرا تنگ کرنے کا پلان ترتیب دے دیا گیا ہے،ضلعی انتظامیہ اسلام آباد نے سابق وفاقی وزیر کے خلاف جعل سازی کرنے کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرنے کیلئے درخواست تھانہ رمنا میں دے دی ہے۔اسسٹنٹ کمشنر صدر گوہرزمان کی جانب… Continue 23reading حکومت نے یو آئی (ف) کے اہم رہنمااکرم خان درانی کیخلاف مزید گھیراتنگ کرنے کا پلان ترتیب دے دیا،چونکادینے والے انکشافات