اسلام آباد سے جمعیت علما اسلام کے 2رہنما گرفتار
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جے یو آئی(ف) کے 2 رہنماؤں کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق جے یو آئی (ف) کے 2 رہنما ئوںمولانا شفیق الرحمان اور مولانا محمد ارشاد کو گرفتار کرکے ان کے خلاف تھانہ شمس کالونی میں مقدمہ درج کرلیا گیا،پولیس نے الزام لگایا ہےکہ ملزمان نے دفعہ 144… Continue 23reading اسلام آباد سے جمعیت علما اسلام کے 2رہنما گرفتار