برطانیہ اور پاکستان نے فراڈ کے ملزمان کے خلاف مشترکہ کارروائیاں شروع کر دیں،بڑے ملزم سے لندن میں 30 کروڑ روپے برآمد کر لیے گئے
لندن (این این آئی)برطانیہ اور پاکستان نے فراڈ کے ملزمان کے خلاف مشترکہ کارروائیاں شروع کر دیں، دونوں ممالک میں خورد برد کرنے والے ملزم نثار افضل سے لندن میں 30 کروڑ روپے برآمد کر لیے گئے۔برطانیہ میں کروڑوں روپے کا فراڈ کرکے پاکستان آنے والے نثار افضل نے اپنے ملک میں بھی دھوکا دہی… Continue 23reading برطانیہ اور پاکستان نے فراڈ کے ملزمان کے خلاف مشترکہ کارروائیاں شروع کر دیں،بڑے ملزم سے لندن میں 30 کروڑ روپے برآمد کر لیے گئے