جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

2019کی  پسندید ترین شخصیات کی فہرست   عمران خان کتنے نمبر پر رہے ؟ جانئے

datetime 31  دسمبر‬‮  2019 |

شیخوپورہ(این این آئی)وزیراعظم عمران خان اورملالہ یوسفزئی2019ء  کے دوران سب سے زیادہ پسندکی جانے والی عالمی شخصیات میں شامل رہے برطانوی ویب سائیٹ you.gov.co.uk www.کی جانب سے 2019ء  کے دوران سب سے زیادہ پسندکی جانے والی شخصیات کوجوفہرست جاری کی گئی تھی ان میں بل گیٹس مردحضرات اورمائیکل اوباماخواتین کی فہرست میں

پہلے نمبرپررہیں۔دیگرشخصیات میں بارک اوباما ،جیکی چن ،انجلیناجولی ،ملک الزبتھ ،ملالہ یوسفزئی ،امتیابھ بچن ،ولادی میرپیوٹن ،ڈونلڈٹرمپ ،شاہ رخ خان ،سلمان خان ،ایشوریارائے ،تھریسامے ،ہیلری کلنٹن کے نام قابل ذکرہیں،عمران خان کانام مردحضرات کی فہرست میں 19ویں نمبرپراورملالہ یوسفزئی کانام خواتین کی فہرست میں چھٹے نمبرپررہا-



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…