کاؤنٹ ڈاؤن شروع،مولانافضل الرحمان کے حکم پر 25ہزار سے زائد دھرنا شرکاء جڑواں شہروں میں پہنچ گئے
اسلام آباد(آن لائن) آزادی مارچ سے قبل جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے حکم پر 25ہزار سے زائد شرکا ء جڑواں شہروں میں پہنچ چکے ہیں، عزیز و اقارب کے پاس اور پرائیویٹ رہائش حاصل کر لیں۔ معتبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ جے یو آئی فضل الرحمان کے 25… Continue 23reading کاؤنٹ ڈاؤن شروع،مولانافضل الرحمان کے حکم پر 25ہزار سے زائد دھرنا شرکاء جڑواں شہروں میں پہنچ گئے