جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

سپریم کورٹ نے انٹرنیٹ کمپنیوں کو خوشخبری سنا دی، حکومت کو بڑے اقدام سے روک دیا

datetime 8  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ نے حکومت کو انٹرنیٹ کمپنیوں سے فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی وصول کرنے سے روک دیا ہفتہ کو جاری فیصلے میں سپریم کورٹ نے حکم دیاکہ انٹرنیٹ سروسز ایف ای ڈی سے مستثیٰ ہیں۔عدالت نے نجی کمپنی سے ٹیکس وصولی کیلئے دائر ایف بی آر کی اپیل خارج کر دی عدالت نے کہاکہ وٹس ایپ، سکائپ اور دیگر سروسز ٹیلی کمیونیکیشن کے زمرے میں نہیں آتیں، وٹس ایپ اور دیگر کمپنیاں صارفین سے کوئی وصولی نہیں کرتیں۔ فیصلہ کے مطابق انٹرنیٹ صارف

کی مرضی ہے وہ براؤزنگ کرے یا آڈیو ویڈیو کالز۔ عدالت نے کہاکہ انٹرنیٹ کالز پر ٹیلی کمیونیکیشن سروس کی مد میں ٹیکس نہیں لیا جا سکتا، انٹرنیٹ کمپنیاں صرف سروس چارجز لیتی ہیں وٹس ایپ و دیگر کال کے چارجز نہیں۔ عدالت نے کہاکہ انٹرنیٹ کمپنیاں اضافی وصولی نہیں کرتیں تو ٹیکس کیسے لیا جا سکتا ہے؟۔ یاد رہے کہ نجی کمپنی نے ٹیکس نوٹس اپیلیں ٹربیونل میں چیلنج کیا تھا،ٹربیونل نے ٹیکس وصولی سے روکا جس کیخلاف ایف بی آر نے عدالت سے رجوع کیا تھا۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…