اگلے 48 گھنٹے اہم !نئے انتخابات کب ہونے والے ہیں؟بڑا دعویٰ کردیا گیا
شارجہ (این این آئی)سینئر سیاست دان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ عمران حکومت روز اپنے پائوں پر کلہاڑی مارتی ہے، اگلے 48 گھنٹے اہم ہیں، نئے انتخابات جلد ہونے والے ہیں۔ تقریب سے خطاب میں کہا کہ مریم نواز شریف کو بھی والد کی تیمار داری کے لیے جانا چاہئے، حکومت کو رکاوٹ نہیں… Continue 23reading اگلے 48 گھنٹے اہم !نئے انتخابات کب ہونے والے ہیں؟بڑا دعویٰ کردیا گیا