حمزہ شہباز کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر شدید بد نظمی ،پولیس اور وکلاء میں جھگڑا، تھپڑ برس گئے
لاہور( این این آئی )پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر شدید بد نظمی دیکھنے میں آئی ،وکلاء اور پولیس اہلکاروں میں جھگڑا ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق حمزہ شہباز کی احتساب عدالت سے واپسی پر لیگی وکلا ء اور کارکنوں کی شدید دھکم پیل… Continue 23reading حمزہ شہباز کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر شدید بد نظمی ،پولیس اور وکلاء میں جھگڑا، تھپڑ برس گئے