باہر جانے میں تاخیر سے نواز شریف کی صحت مزید بگڑ سکتی ہے، ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے خبر دار کردیا
لاہور(آن لائن)سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کا کہنا ہے کہ میاں نواز شریف کو بہتر علاج کے لیے باہر جانے کا مشورہ دیا گیا، اس میں تاخیر سے ان کی صحت مزید بگڑ سکتی ہے۔ نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ… Continue 23reading باہر جانے میں تاخیر سے نواز شریف کی صحت مزید بگڑ سکتی ہے، ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے خبر دار کردیا