پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

حریم شاہ کا اسکینڈل منظر عام پر آگیا ، ایسی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں کہ دیکھ کر آپ بھی کانوں کو ہاتھ لگائیں گے

datetime 29  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کی طرف سے شیخ رشیداور متعدد دیگر شخصیات کی آڈیو کالز اور ویڈیوز لیک کرنے کاسلسلہ جاری ہے ۔تاہم کہانی میں نیا ٹوسٹ آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا سٹار حریم شاہ کی کچھ تصاویرنے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا یا ہوا ہے ۔ تصاویر میں دیکھا جائے تو وہ کسی اجنبی کی گود میں بیٹھی ہوئی ہیں ۔ سوشل میڈیا پر ان کی تین تصاویر سامنے آئیں ہیں

جن میں وہ مختلف پوز کیساتھ کسی انجان شخص کی گود میں بیٹھی ہیں ۔جس کمرے میں یہ تصاویر لیں گئیں وہاں ان کے علاوہ 3افراد اور بھی نظر آرہے ہیں ۔ ٹک ٹاک سٹار جس شخص کی گود میں بیٹھیں ہیں ان کا چہرہ امیوجیز لگا کر مکمل چھپا یا گیا ہےجس کی وجہ سے واضح نہیں ہو سکا کہ حریم شاہ کس نامعلوم شخص کی گود میں بیٹھی ہوئی ہیں ۔لیکن ان کیساتھ موجود شخص کو غور سے دیکھا جائے تو بڑی توند نظر آتی ہے اور اس لہٰذا سے بھولا ریکارڈ بھی اچھا خاصا صحتمند آدمی ہے کیا یہ بھول ریکارڈ ہے ؟ اس حوالے سے ایسی کوئی رائے قائم کرنا قبل از وقت ہوگا ۔ قبل ازیں بھولا ریکارڈ نے حریم شاہ کی ویڈیو لیک کرنے کا اعلان کردیا ، تصاویر بھی جاری۔ تفصیلات کے مطابق بھولا ریکارڈ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو سب کی ویڈیو لیک کرتی ہے اب اس کی اپنی ویڈیو لیک ہو گی۔ بھولا ریکارڈ نے حریم شاہ کی جانب سے شیخ رشید کے خلاف چلائی گئی مہم کے بعد اپنے فیس بک پیج پر کہا ہے کہ شیخ رشید اور پی ٹی آئی کے کئی لیڈرز کے بعد ایک اور سکینڈل آنے والا ہے، حریم شاہ کا بھولا ریکارڈ کے ساتھ، کس کس کو ویڈیو چاہیے؟۔اس پوسٹ میں بھولا ریکارڈ نے حریم شاہ کے ساتھ ایک سیلفی بھی شیئر کی ہے جس میں خاتون کو کرسی پر بیٹھے دیکھا جاسکتا ہے جبکہ بھولا ریکارڈ سیلفی لے رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…