وزیراعظم عمران خان نے استعفیٰ لکھ دیا، اب کیا ہونے والا ہے؟ بڑی پیش گوئی کر دی گئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے اپنا استعفیٰ لکھ لیا ہے، یہ بات جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مفتی کفایت اللہ نے کہی، انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران نے استعفیٰ لکھ کر اپنی جیب میں رکھ لیا ہے، مفتی کفایت اللہ نے کہا کہ عمران خان 106 بار یوٹرن لے چکے… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان نے استعفیٰ لکھ دیا، اب کیا ہونے والا ہے؟ بڑی پیش گوئی کر دی گئی