”پاکستان میں تو چڑیا کا بچہ بھی ہاتھی پیداکر سکتا ہے‘‘ پی ٹی آئی حکومت کو واپس بھیجنے کیلئے تین طریقےبتا دیئے گئے

29  دسمبر‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی و تجزیہ نگار عارف حمید بھٹی نے ایک پروگرام کے دوران دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان ترقی کی جانب جائے لیکن اس حکومت میں یہ صلاحیت موجود نہیں ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر تجزیہ نگار عارف حمید بھٹی نے نجی ٹی وی پروگرام کے دوران

پاکستان ترقی کی راہ پر جائے گا لیکن وزیراعظم عمران خان کے پاس ایسی ٹیم موجود نہیں ہے جو اسے آگے لے کر جا سکے ۔ معروف صحافی نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت کو واپس بھیجنے کیلئے تین طریقے ہیں ۔ مارشل لاء کو تو صحافی گالی سمجھتا ہے ۔ایک تحریک انصاف کی حکومت خود مستعفیٰ ہو اور نئے الیکشن کا اعلان کر دے ۔جس طرح عمران خان وزیراعظم پاکستان بنے ، جیسے چیئرمین سینٹ بنے میں نے پہلے ہی کہا تھا کہ ”پاکستان میں تو چڑیا کا بچہ بھی ہاتھی پیداکر سکتا ہے‘‘ ۔ دوسرا اپوزیشن جماعتیں وزیراعظم عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک لائیں اور تیسرا ایم کیوایم اور اختر مینگل پارٹیوں کو پیچھے کر دیا جائے تو تعداد نہ پوری ہونے کی صورت میں نئے الیکشن ہوںگے ،لیکن میرا کہنا ہے کہ جو بھی ہو جمہوری طریقے اور آئینی طریقے سے ہو۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…