فیصل آباد کے اجمل کی جاپانی دوشیزہ سے محبت رنگ لے آئی
فیصل آباد(این این آئی)فیصل آباد کے نوجوان اجمل کی فیس بک پر جاپانی لڑکی ’’ماٹو‘‘ سے محبت رنگ لے آئی۔جاپانی دوشیزہ پاکستان پہنچ کر نوجوان کی شریک حیات بن گئی، جوڑے کی شادی جڑانوالہ میں روایتی شان و شوکت سے انجام پائی۔جڑانوالہ کے رہاشی نوجوان اجمل کی جاپان کے شہر ٹوکیو کی رہائشی ماٹونامی لڑکی… Continue 23reading فیصل آباد کے اجمل کی جاپانی دوشیزہ سے محبت رنگ لے آئی







































