جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

موسم سرما کی چھٹیوں میں اضافہ کردیاگیا

datetime 29  دسمبر‬‮  2019 |

راولپنڈی( آن لائن )ڈائریکٹرجنرل فیڈرل گورنمنٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنزکینٹ گیریژن ڈائریکٹوریٹ میجرجنرل محمد اصغر نے موسم سرما کی تعطیلات میں اضافے کا اعلان کردیا ہے۔ موسم سرما کی تعطیلات 5جنوری 2020 بروز اتوار تک ہوںگی اور 6 جنوری 2020 بروز پیرسکول دوبارہ کھل جائیں گے جبکہ ایف جی کالجز شیڈول کے مطابق کل 30 دسمبر بروز پیر کھلیں گے۔

تعطیلات کا نوٹیفکیشن کل 30دسمبر کوجاری کیاجائے گا۔ترجمان ایف جی ای آئی ڈائریکٹوریٹ واجدمسعودکے مطابق ملک بھر کے ایف جی کینٹ گیریژن سکول موسم سرما کی تعطیلات کے باعث 5 جنوری 2020 تک بند رہیں گے جبکہ 6 جنوری کو دوبارہ سکول کھل جائیں گے۔ دوسری جانب سکولوں کے اساتذہ اور طلبا طالبات میں موسم سرما کی چھٹیوں کا شیڈول دیکھ کر خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…