سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ پیر تک موخر ہو گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ پیر تک موخر ہو گیا، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق وزارت داخلہ کے دفاتر شام تک نیب کے جواب کا انتظار کرتے رہے لیکن انہیں نیب کا جواب موصول نہ ہوا، ذرائع کا… Continue 23reading سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ پیر تک موخر ہو گیا