جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

وزیراعظم کا سٹیزن پورٹل پر شکایات کے حل میں تاخیر ، عمران خان نے کیا حکم جاری کر دیا

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2019

وزیراعظم کا سٹیزن پورٹل پر شکایات کے حل میں تاخیر ، عمران خان نے کیا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان سٹیزن پورٹل پر شہریوں کی شکایات کو متعین کردہ طریقہ کار کے مطابق نہ نمٹانے اور شکایات کے حل میں تاخیر کانوٹس لے لیا۔سرکاری خبررساں ادار ے ‘ ‘ کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم آفس کی تمام وزارتوں اور ڈویڑنز کو ارسال کیے گئے خط میں کہا… Continue 23reading وزیراعظم کا سٹیزن پورٹل پر شکایات کے حل میں تاخیر ، عمران خان نے کیا حکم جاری کر دیا

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو دھرنے سے کیسے الگ کیا گیا ؟ اندر کی خبر سامنے آگئی

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2019

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو دھرنے سے کیسے الگ کیا گیا ؟ اندر کی خبر سامنے آگئی

راولپنڈی(آن لائن) وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا کہ حکومت نے اچھی حمکت عملی سے مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کو دھرنے سے الگ کردیا۔راولپنڈی میں وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے میلاد تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے نوازشریف کو علاج کے لئے جانے کی اجازت دی… Continue 23reading ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو دھرنے سے کیسے الگ کیا گیا ؟ اندر کی خبر سامنے آگئی

سروسزاسپتال سے ڈسچارج ہونے پر دی گئی رپورٹ پر ڈاکٹر محمود ایاز نے حتمی اعلان کر دیا

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2019

سروسزاسپتال سے ڈسچارج ہونے پر دی گئی رپورٹ پر ڈاکٹر محمود ایاز نے حتمی اعلان کر دیا

لاہور(آن لائن)پرنسپل  سمز ڈاکٹر محمودایاز  نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف کے سروسز اسپتال سے ڈسچارج ہونے پر دی جانے والی رپورٹ ہی حتمی ہے۔ذرائع کے مطابق وزارتِ داخلہ نے شریف میڈیکل سٹی کی رپورٹ پر پرنسپل سمز ڈاکٹر محمودایاز سے رائے مانگی تھی، پرنسپل سمز نے پہلے والے بورڈ میں شامل ڈاکٹروں سے… Continue 23reading سروسزاسپتال سے ڈسچارج ہونے پر دی گئی رپورٹ پر ڈاکٹر محمود ایاز نے حتمی اعلان کر دیا

چلغوزے چوری کرنے کے الزام میں 6 افراد گرفتار، جانتے ہیں اس کی مالیت کتنی تھی؟

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2019

چلغوزے چوری کرنے کے الزام میں 6 افراد گرفتار، جانتے ہیں اس کی مالیت کتنی تھی؟

جنو بی وزیرستان(این این آئی)پولیس نے سوا کروڑ روپے کے چلغوزے چوری کرنے کے الزام میں 6 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔چوروں کی گرفتاری کے لئے گزشتہ روز سے وانا بازار میں شٹرڈاون ہڑتال کی جا رہی تھی۔ پولیس کے مطابق ملزمان سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔گودام کے چوکیدار نبوت خان اور… Continue 23reading چلغوزے چوری کرنے کے الزام میں 6 افراد گرفتار، جانتے ہیں اس کی مالیت کتنی تھی؟

اپوزیشن جماعتوں کا آزادی مارچ سیرت کانفرنس میں تبدیل،مولانافضل الرحمان نے بڑا اعلان کردیا‎

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2019

اپوزیشن جماعتوں کا آزادی مارچ سیرت کانفرنس میں تبدیل،مولانافضل الرحمان نے بڑا اعلان کردیا‎

اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ہر ادارہ اپنے دائرہ کار میں رہ کر کام کرے، ہمیں انگھوٹھا چھاپ اور ربڑ اسٹیمپ اسمبلیاں قبول نہیں،پاکستان امریکہ کی کالونی کیساتھ ساتھ مغرب کا گروی بنا کر رکھ دیا گیا ہے، پاکستان جن مقاصد کے لیے… Continue 23reading اپوزیشن جماعتوں کا آزادی مارچ سیرت کانفرنس میں تبدیل،مولانافضل الرحمان نے بڑا اعلان کردیا‎

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ پیر تک موخر ہو گیا‎

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2019

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ پیر تک موخر ہو گیا‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ پیر تک موخر ہو گیا، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق وزارت داخلہ کے دفاتر شام تک نیب کے جواب کا انتظار کرتے رہے لیکن انہیں نیب کا جواب موصول نہ ہوا، ذرائع کا… Continue 23reading سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ پیر تک موخر ہو گیا‎

ایئر ایمبولینس کے بجائے قطر ایئرویز کی کمرشل پرواز ”شدید بیمار“ نوازشریف کی ٹکٹ کنفرم، ساتھ کون کون جائیگا؟ ٹکٹ پر واپسی کی تاریخ کیا لکھی ہے؟ حیرت انگیز انکشافات‎

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2019

ایئر ایمبولینس کے بجائے قطر ایئرویز کی کمرشل پرواز ”شدید بیمار“ نوازشریف کی ٹکٹ کنفرم، ساتھ کون کون جائیگا؟ ٹکٹ پر واپسی کی تاریخ کیا لکھی ہے؟ حیرت انگیز انکشافات‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف پیر کی صبح لندن کے لیے روانہ ہوں گے، میاں نواز شریف ائیر ایمبولینس کی بجائے قطر ائیر ویز کے کمرشل طیارے سے لندن کے لیے پیر کی صبح 9 بج کر 5 منٹ پر لاہور سے روانہ ہوں گے، میاں نواز شریف کے ساتھ شہباز… Continue 23reading ایئر ایمبولینس کے بجائے قطر ایئرویز کی کمرشل پرواز ”شدید بیمار“ نوازشریف کی ٹکٹ کنفرم، ساتھ کون کون جائیگا؟ ٹکٹ پر واپسی کی تاریخ کیا لکھی ہے؟ حیرت انگیز انکشافات‎

جیکب آباد: اجتماعی زیادتی کا شکار 13 سالہ بچی کی زچگی سے ہسپتال انتظامیہ کا انکار، لاڑکانہ ریفر،کیس کے ملزمان ضمانت پر آزاد

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2019

جیکب آباد: اجتماعی زیادتی کا شکار 13 سالہ بچی کی زچگی سے ہسپتال انتظامیہ کا انکار، لاڑکانہ ریفر،کیس کے ملزمان ضمانت پر آزاد

جیکب آباد(آن لائن)جیکب آباد میں اجتماعی زیادتی کا شکار 13 سالہ بچی کی زچگی سے جمس اور سول اسپتال انتظامیہ کا انکار، لاڑکانہ ریفر، پولیس کی نگرانی میں متاثرہ بچی لاڑکانہ اسپتال میں داخل۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کی سول لائن تھانہ کی حدود کامورا لائن محلہ کی رہائشی اجتماعی زیادتی کا شکار 13سالہ… Continue 23reading جیکب آباد: اجتماعی زیادتی کا شکار 13 سالہ بچی کی زچگی سے ہسپتال انتظامیہ کا انکار، لاڑکانہ ریفر،کیس کے ملزمان ضمانت پر آزاد

گاندھی کا ہندوستان دفن ہو چکا،پاکستان کا ایودھیا کیس میں بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے پر شدید ردعمل،دوٹوک اعلان کردیا

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2019

گاندھی کا ہندوستان دفن ہو چکا،پاکستان کا ایودھیا کیس میں بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے پر شدید ردعمل،دوٹوک اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے ایودھیا کیس میں بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارت، پورے بھارت کو تعصب کی آگ میں دھکیلنا چاہتا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ ہندوستان، کرتارپور راہداری سے اسقدر خائف ہے کہ اس نے دنیا… Continue 23reading گاندھی کا ہندوستان دفن ہو چکا،پاکستان کا ایودھیا کیس میں بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے پر شدید ردعمل،دوٹوک اعلان کردیا