پیپلزپارٹی کا ہنگامی اجلاس،’’ڈنڈا فورس‘‘بنانے کا اعلان کر دیا
خالق نگر(این این آئی)صوبائی حلقہ پی پی 166میں پیپلزپارٹی کا ایک ہنگامی اجلاس ہوا زیرصدارت چودھری محمداسلم گل منعقدہوا،جس میںحاجی عزیزالرحمن چن،عامرسہیل بٹ ،چودھری طارق علی کمبوہ ،ملک سہیل اعوان ودیگرپارٹی کارکنا ن وعہدیداران کی کثیر تعدادنے شرکت کی،اجلاس میں پیپلزپارٹی کے یوسی 228کے صدراشفاق بٹ کے گھرپر حملہ کرنے کی شدیدالفاظ میں مزمت کی… Continue 23reading پیپلزپارٹی کا ہنگامی اجلاس،’’ڈنڈا فورس‘‘بنانے کا اعلان کر دیا











































