جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

نوجوت سنگھ سدھو تمام رکاوٹیں توڑ کربالآخرکرتار پور پہنچ گئے

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2019

نوجوت سنگھ سدھو تمام رکاوٹیں توڑ کربالآخرکرتار پور پہنچ گئے

کرتارپور(سی پی پی)بھارتی سیاست دان، کانگریس کے رکن اور سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کرتار پور پہنچ گئے۔سکھوں کے روحانی پیشوا بابا گرونانک کے550 ویں جنم دن کے موقع پر آج پاکستان کرتارپور راہداری کا افتتاح کر رہا ہے، جس کے سلسلے میں منعقدہ تقریب میں شرکت کے لیے نوجوت سنگھ سدھو کرتار پور پہنچے… Continue 23reading نوجوت سنگھ سدھو تمام رکاوٹیں توڑ کربالآخرکرتار پور پہنچ گئے

بابری مسجد کیس کی جگہ مندر کی تعمیر کا حکم عقل کے اندھے ہی دے سکتے ہیں، بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے پرشیخ رشید کا بھی پارہ ہائی

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2019

بابری مسجد کیس کی جگہ مندر کی تعمیر کا حکم عقل کے اندھے ہی دے سکتے ہیں، بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے پرشیخ رشید کا بھی پارہ ہائی

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ مودی کے ہوتے ہوئے امن کی بات نہیں کی جاسکتی، بابری مسجد کیس کی جگہ مندر کی تعمیر کا حکم عقل کے اندھے ہی دے سکتے ہیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بھارتی مسلمان اب پاکستان کی طرف دیکھ… Continue 23reading بابری مسجد کیس کی جگہ مندر کی تعمیر کا حکم عقل کے اندھے ہی دے سکتے ہیں، بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے پرشیخ رشید کا بھی پارہ ہائی

حکومت نے عید میلاد النبی ؐ کے موقع پر پاکستا نیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2019

حکومت نے عید میلاد النبی ؐ کے موقع پر پاکستا نیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

لاہور(این این آئی)پاکستان الیکٹرک پاورکمپنی نے عید میلاد النبیؐ کے موقع پر لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ اس سلسلہ میں پیپکو کی جانب سے ملک بھر میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے سربراہان کو مراسلہ جاری کر دیا ہے۔ ملک بھر میں 9نومبر کی شام سے اور 10نومبر تک لوڈ شیڈنگ… Continue 23reading حکومت نے عید میلاد النبی ؐ کے موقع پر پاکستا نیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

بابری مسجد کیس کا فیصلہ شرمناک ہے، فواد چوہدری بھی پھٹ پڑے

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2019

بابری مسجد کیس کا فیصلہ شرمناک ہے، فواد چوہدری بھی پھٹ پڑے

اسلام آباد(سی پی پی)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بابری مسجد کیس میں بھارتی سپریم کورٹ نے شرمناک فیصلہ سنایا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ بھارتی سپریم کورٹ نے غیر قانونی، غیر اخلاقی فیصلہ… Continue 23reading بابری مسجد کیس کا فیصلہ شرمناک ہے، فواد چوہدری بھی پھٹ پڑے

آصف زرداری تو چھپے رستم نکلے،سابق صدر نے خاموشی سے بیرون ملک جانے کی تیاری کرلی‎

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2019

آصف زرداری تو چھپے رستم نکلے،سابق صدر نے خاموشی سے بیرون ملک جانے کی تیاری کرلی‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ آخر حکومت نواز شریف کو باہر بھجوانے پر کیسے راضی ہو گئی؟،نعیم الحق نے کہا کہ نوا زشریف بیمار ہیں۔حالانکہ میں نے کبھی بھی نعیم الحق کو کسی پر ترس کھاتے ہوئے نہیں دیکھا۔ہارون الرشید نے مزید… Continue 23reading آصف زرداری تو چھپے رستم نکلے،سابق صدر نے خاموشی سے بیرون ملک جانے کی تیاری کرلی‎

بجلی کے بعد گیس کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں،اوگرا نے خاموشی سے بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2019

بجلی کے بعد گیس کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں،اوگرا نے خاموشی سے بڑا قدم اٹھا لیا

لاہور(این این آئی) سوئی نادرن گیس پائپ لائنز گیس کی قیمتوں میں اضافے کیلئے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کو درخواست دیدی، اوگرا نے تمام خواہشمند افراد اورگیس صارفین سے تجاویز اور مداخلت کیلئے درخواستیں طلب کرتے ہوئے عوامی شنوائی کیلئے 19نومبر کی تاریخ مقرر کر دی گئی۔ اوگرا کے مطابق ایس این جی پی… Continue 23reading بجلی کے بعد گیس کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں،اوگرا نے خاموشی سے بڑا قدم اٹھا لیا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں عید میلادالنبیؐ آج مذہبی جوش و جذبے سے منائی جا ئیگی

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2019

پاکستان سمیت دنیا بھر میں عید میلادالنبیؐ آج مذہبی جوش و جذبے سے منائی جا ئیگی

اسلام آباد(سی پی پی)پاکستان سمیت دنیا بھرمیں عید میلادالنبیؐ آج اتوار کو مذہبی جوش و جذبے سے منائی جائے گی، اس حوالے سے خصوصی تقریبات، کانفرنسز اور میلاد ریلیوں کا انعقاد کیا جائے گا۔ ملک بھر کے چھوٹے بڑے شہروں، قصبوں اور دیہات میں مساجد، سرکاری و غیر سرکاری عمارات، مکانات سمیت گلی محلوں کو… Continue 23reading پاکستان سمیت دنیا بھر میں عید میلادالنبیؐ آج مذہبی جوش و جذبے سے منائی جا ئیگی

کرتارپور کو 42 ایکڑ پر وسعت دیکر دنیا کا بڑا گوردوارہ بنادیا گیا، 26 ایکڑ اراضی پر باغات اور 36 ایکڑ پر فصلیں اگائی گئیں،بارہ دری،لائبریری، میوزیم، مہمان خانہ اور لنگر خانہ بھی تعمیر

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2019

کرتارپور کو 42 ایکڑ پر وسعت دیکر دنیا کا بڑا گوردوارہ بنادیا گیا، 26 ایکڑ اراضی پر باغات اور 36 ایکڑ پر فصلیں اگائی گئیں،بارہ دری،لائبریری، میوزیم، مہمان خانہ اور لنگر خانہ بھی تعمیر

کرتارپور (این این آئی)کرتارپور کو 42 ایکڑ پر وسعت دے کر دنیا کا بڑا گوردوارہ بنادیا گیا۔حکام کی طرف سے بتایاگیا کہ گوردوارہ دربارصاحب پہلے 4 ایکڑ پر محیط تھا جسے اب اسے 42 ایکڑ پر وسعت دے کر دنیا کا سب سے بڑا گوردوارہ بنا دیا گیا، ارد گردکی 800 ایکڑا راضی بھی گوردوارے… Continue 23reading کرتارپور کو 42 ایکڑ پر وسعت دیکر دنیا کا بڑا گوردوارہ بنادیا گیا، 26 ایکڑ اراضی پر باغات اور 36 ایکڑ پر فصلیں اگائی گئیں،بارہ دری،لائبریری، میوزیم، مہمان خانہ اور لنگر خانہ بھی تعمیر

عمران خان نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو نواز شریف کی صحت پر بیان بازی سے متعلق اہم ہدایات جاری کردیں

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2019

عمران خان نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو نواز شریف کی صحت پر بیان بازی سے متعلق اہم ہدایات جاری کردیں

اسلام آباد(این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو ہدایت کی ہے کہ نوازشریف کی صحت سے متعلق کسی قسم کی بیان بازی نی کی جائے، رہبر کمیٹی سے مذاکرات کے دوران سخت بیانات دینے سے گریز کیا جائے۔یہ بات انہوں نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی، وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت… Continue 23reading عمران خان نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو نواز شریف کی صحت پر بیان بازی سے متعلق اہم ہدایات جاری کردیں