مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
لاہور(این این آئی )لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز کا پاسپورٹ واپس کرنے اور نام ای سی سے نکالنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی ۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس طارق عباسی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ 15جنوری کو کیس کی باقاعدہ سماعت کرے گا،جسٹس چوہدری عبدالعزیز بینچ کا… Continue 23reading مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر











































