جب عمران خان استعفیٰ دے گا تو ہم جشن منانے کیلئے خواتین کو دھرنے میں لائیں گے، مفتی کفایت اللہ نے حیرت انگیز اعلان کر دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مفتی کفایت اللہ سے جب ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں سوال کیاگیا کہ آپ کے دھرنے میں خواتین کیوں شامل نہیں ہیں، جس کے جواب میں مفتی کفایت اللہ نے کہا کہ ہم حالت جنگ میں ہیں، ہم پر شیلنگ ہو گی، ہمیں گرفتار… Continue 23reading جب عمران خان استعفیٰ دے گا تو ہم جشن منانے کیلئے خواتین کو دھرنے میں لائیں گے، مفتی کفایت اللہ نے حیرت انگیز اعلان کر دیا