منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

فردوس بیگم اور شیدے ٹلی چھپ کر دھمکیاں دے رہے ہیں،پیپلزپارٹی نے شیخ رشید کو شاہی مسخرہ قرار دیدیا

datetime 25  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات پلوشہ خان نے شیخ رشید کو شاہی مسخرہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سلیکٹڈ حکومت اور کٹھ پتلی نیب کی اوقات یہ رہ گئی ہے، فردوس بیگم اور شیدے ٹلی چھپ کر دھمکیاں دے رہے ہیں۔پلوشہ خان نے کہا کہ افسوس اس بات

کا بلاول بھٹو کو دشمن ہی غیر معیاری ملے ہیں جو معاشرے کو بازاری زبان سے آلودہ کرنے کی نوکری کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جس طرح زیادہ بارش سے زیادہ پانی ہونا ایک حقیقت ہے۔اس طرح بلاول بھٹو زرداری کے پنڈی آنے سے سلیکٹڈ حکومت ڈر اور خوف کا شکار ہو چکی۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…