ایک فون کال سے دورہ ملائیشیا ملتوی کرنے والا وزیراعظم مضبوط نہیں ہو سکتا‘معاملے پر عمران خان کو بدستورشدید تنقید کا سامنا
لاہور(این این آئی )مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ کٹھ پتلی وزیراعظم چھ دن سے لاپتہ ہیں،ایک فون کال سے دورہ ملائیشیا ملتوی کرنے والا وزیراعظم مضبوط نہیں ہو سکتا،دنیا آگے جارہی ہے عمران نیازی ملک کو پیچھے لے کر جارہے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ… Continue 23reading ایک فون کال سے دورہ ملائیشیا ملتوی کرنے والا وزیراعظم مضبوط نہیں ہو سکتا‘معاملے پر عمران خان کو بدستورشدید تنقید کا سامنا











































