کے الیکٹرک نے حکومت سے اربوں روپے کے واجبات کی فوری ادائیگی کا مطالبہ کر دیا،حکومت کو لکھے گئے خط کے مندرجات سامنے آ گئے
کراچی(این این آئی) کراچی کو بجلی فراہم کرنے کی ذمہ دار کمپنی کے الیکٹرک نے صوبائی حکومت کے مختلف محکموں کے ذمہ 50 ارب سے زائد کے واجبات کی فوری ادائیگی کا مطالبہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق کے الیکٹرک انتظامیہ کی جانب سے وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کو خط لکھ کر آگاہ کیا گیا… Continue 23reading کے الیکٹرک نے حکومت سے اربوں روپے کے واجبات کی فوری ادائیگی کا مطالبہ کر دیا،حکومت کو لکھے گئے خط کے مندرجات سامنے آ گئے







































