بلاول بھٹو بڑی مشکل میں پھنس گئے، الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا
لاڑکانہ(این این آئی)پی ایس 11 ضمنی الیکشن میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا۔چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی زیر قیادت گزشتہ روزپی ایس 11 میں ریلی نکالی گئی تھی، الیکشن کمیشن نے پیپلزپارٹی کی ریلی کا نوٹس لے لیا ہے۔ذرائع کے مطابق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر صوبائی… Continue 23reading بلاول بھٹو بڑی مشکل میں پھنس گئے، الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا