سرکاری ادارے جان کو خطرے سے متعلق گمراہ کن پراپیگنڈہ کررہے ہیں ،ڈاکٹر قدیرنے عائد پابندیوں کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا
اسلام آباد (این این آئی)آزادانہ نقل و حرکت معاملہ پرمعروف ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر قدیر خان نے عائد پابندیوں کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا ۔ پیر کو ڈاکٹر قدیرخان کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ سرکاری ادارے جان کو خطرے سے متعلق گمراہ کن پراپیگنڈہ کررہے… Continue 23reading سرکاری ادارے جان کو خطرے سے متعلق گمراہ کن پراپیگنڈہ کررہے ہیں ،ڈاکٹر قدیرنے عائد پابندیوں کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا











































