پاکستان کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ نے بھارت کے سب سے بڑے رئیلٹی شو ’بگ باس میں شرکت سے انکار کیوں کیا؟اصل وجہ سامنے آگئی
اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ نے کہا ہے کہ بھارت کے سب سے بڑے رئیلٹی شو ’بگ باس13 سے آفر آنے پر حیران ہوگئی تھی۔گلوکارہ آئمہ بیگ نے حال ہی میں ایک ویب شو ’دی منشی شو‘ میں انٹرویو کے دوران انکشاف کیا کہ انہیں بھارت کے سب سے بڑے رئیلٹی شو… Continue 23reading پاکستان کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ نے بھارت کے سب سے بڑے رئیلٹی شو ’بگ باس میں شرکت سے انکار کیوں کیا؟اصل وجہ سامنے آگئی