بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

برطانیہ سے جہلم آئی خواتین کو ڈاکووں نے لوٹ لیا،جانتے ہیں لیٹرے خواتین سے کتنی بڑرقم کیساتھ کیا کیا چیز لے اڑے ، جان کر یقین  نہ آئے گا

datetime 22  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جہلم(آن لائن)جہلم میں ڈاکوؤں نے برطانیہ سے آنے والی مسافر خواتین کو لوٹ لیا۔ مسلح ملزمان ہزاروں پاوٓنڈز، برٹش پاسپورٹ، طلائی زیورات اور قیمتی موبائل فونز چھین کر فرار ہو گئے۔برطانیہ سے آنے والی چار بہنوں سے دینہ بائی پاس کے قریب کار میں سوار ڈاکووں نے لوٹ مار کی۔متاثرہ

خواتین کا کہنا ہے کہ ملزمان نے اْنکی گاڑی روک کر 9 ہزار برطانوی پاونڈ، برٹش پاسپورٹ، 15 تولے طلائی زیورات اور فونز چھین لیے۔جاتے ہوئے ڈاکووں کی کار حادثے کا شکار ہوگئی، جس کے بعد ڈاکو گاڑی چھوڑ کر پیدل ہی فرا ر ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ڈکیتی کی واردات کی تحقیقات کی جارہی ہیں

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



27ستمبر 2025ء


پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…