کتنی بار وزیراعظم بننے کی پیشکش ہوئی ؟ نواز شریف سے بغاوت۔۔ شہباز شریف نےبالآخر حیرت انگیز انکشاف کر دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کے گزشتہ روز لاہور میں ہونے والے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے ۔ ذرائع کے مطابق انہیں چا ر بار وزیراعظم بننے کی پیشکش کی گئی لیکن انہوں پیشکش ٹھکرا دی ۔ مقامی اخبار کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے انکشاف کیا ہے… Continue 23reading کتنی بار وزیراعظم بننے کی پیشکش ہوئی ؟ نواز شریف سے بغاوت۔۔ شہباز شریف نےبالآخر حیرت انگیز انکشاف کر دیا