وزارت داخلہ نے اجازت نامہ جاری کردیا،نواز شریف کب،کیسے اور کس وقت لاہور ایئرپورٹ سے روانہ ہوں گے؟حتمی تفصیلات منظر عام پر آگئیں
اسلام آباد /لاہور (این این آئی)وزارت داخلہ نے سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کو ایک بار علاج کی غرض سے بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی۔ پیر کووزارت داخلہ کی جانب سے جاری اجازت نامہ میں کہا گیا کہ عبوری انتظام کے ذریعے یہ فیصلہ کیا گیا ہے… Continue 23reading وزارت داخلہ نے اجازت نامہ جاری کردیا،نواز شریف کب،کیسے اور کس وقت لاہور ایئرپورٹ سے روانہ ہوں گے؟حتمی تفصیلات منظر عام پر آگئیں