گیس کی قیمتوں میں 214فیصد اضافے کے بعد حکومت نے بدترین نالائقی اور نااہلی کا ثبوت دیدیا ہے؟ ملکی معیشت کیسے چلے گی ؟ قوم آج بھی کیا کرتی ہے؟ عمران خان ٹی وی لگائیں انہیں اندازہ ہو جائے گا؟ بڑا دعویٰ کر دیا گیا
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود لوڈشیڈنگ کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ عمران صاحب 214 فیصد گیس کی قیمت میں اضافہ کرکے بھی لوڈشیڈنگ کرنا آپ کی بدترین نالائقی اور نااہلی کا ثبوت ہے ۔ ا یک بیان میں انہوںنے… Continue 23reading گیس کی قیمتوں میں 214فیصد اضافے کے بعد حکومت نے بدترین نالائقی اور نااہلی کا ثبوت دیدیا ہے؟ ملکی معیشت کیسے چلے گی ؟ قوم آج بھی کیا کرتی ہے؟ عمران خان ٹی وی لگائیں انہیں اندازہ ہو جائے گا؟ بڑا دعویٰ کر دیا گیا











































