ایم کیو ایم کو خدمت کرنے کیلئے وزارت کی ضرورت نہیں‘‘ خالد مقبول صدیقی حکومت کو دوٹوک پیغام جاری کر دیا

28  جنوری‬‮  2020

کراچی(این این آئی) ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینرڈاکٹرخالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ عوام کی خدمت ہماری سیاست کی بنیاد ہے،ایم کیو ایم کو خدمت کرنے کے لیے وزارت کی ضرورت نہیں ہے، جتنے وسائل ہیں انہیں شہر کی بہتری کے لیے استعمال کر رہے ہیں، شہریوں کو درپیش مشکلات سے نکالنے کی کوششیں کر رہے ہیں۔میڈیا سے بات چیت میںخالد مقبول صدیقی نے کہا کہ کراچی والوں سے وعدہ ہے مسائل کے حل کی جدوجہد جاری رہے گی۔انہوں نے کہا کہ کوشش کررہے ہیں کہ ترقیاتی کام کا سلسلہ

اور تیز ہو، جب نشست نہیں تھی اس وقت بھی شہر کو چمکا کر رکھا تھا، عوام کی خدمت ہماری سیاست کی بنیاد ہے، ہم حکومت میں ہوں یا نہ ہوں لوگوں کی جدوجہد کے ساتھ ہیں۔انہوں نے کہاکہ بلدیہ عظمی کراچی محدود وسائل میں کام کر رہی ہے، اہل کراچی سے وعدہ ہے ان کے مسائل کے لیے جدوجہد جاری رہے گی۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کے پاس65 فیصد ریونیوکے شہر کو دینے کے لیے کچھ ہوگا تو آئیں گے، کراچی میں ترقیاتی کاموں میں تیزی لائی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…