بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

25 معطل ارکان پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی کی رکنیت بحال کردی

datetime 28  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے 25 معطل ارکان پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی کی رکنیت بحال کردی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق معطل ارکان کی ممبرشپ گوشوارے جمع کرانے پر بحال کی گئی،قومی اسمبلی کے 5 جبکہ پنجاب اسمبلی کے 13 ارکان کی رکنیت بحال کی گئی ۔ الیکشن کمیشن کے مطابق کے پی کے

اسمبلی کے 5 اور بلوچستان اسمبلی کے 2 ارکان کی رکنیت بحال کی گئی ،86 اراکین پارلیمنٹرینز اور صوبائی اسمبلیوں کی رکنیت تاحال معطل ہے،الیکشن کمیشن نے معطل ارکان کی بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن نے چیرمین سینیٹ اسپیکر قومی اسمبلی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کے اسپیکرز کو آگاہ کردیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…