2مہینوں کیلئے سردی کی چھٹیوں کا اعلان
پشاور( آن لائن ) سندھ کے بعد خیبر پختونخوا کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 22 دسمبر سے صوبے کے تمام سرکاری اورنجی اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا آغاز ہوگا۔خیبرپختونخوا حکومت نے سردی میں شدت کے پیش… Continue 23reading 2مہینوں کیلئے سردی کی چھٹیوں کا اعلان







































