9 سال قبل اغوا ہوئی بچی بازیاب ، اغواء کرنے والا کون تھا ؟
بہاول پور (آن لائن)پنجاب کے ضلع بہاول نگر کی تحصیل چشتیاں میں پولیس نے 9 سال قبل ملتان سے اغوا ہونے والی بچی کو بازیاب کر کے والدین کے حوالے کر دیا۔بہاول نگر کے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد انور کھیتران نے چشتیاں میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ 9 سال قبل ملزم جمشید انور… Continue 23reading 9 سال قبل اغوا ہوئی بچی بازیاب ، اغواء کرنے والا کون تھا ؟