پیر‬‮ ، 30 جون‬‮ 2025 

سپریم جوڈیشل کونسل،ججز تقرری جوڈیشل کمیشن کی تشکیل تبدیلہو گئی چیف جسٹس گلزار احمد سپریم جوڈیشل کونسل کے چیئر مین بن گئے

datetime 21  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) سپریم جوڈیشل کونسل،ججز تقرری جوڈیشل کمیشن کی تشکیل تبدیل ہو گئی،چیف جسٹس گلزار احمد کے حلف اٹھانے کے بعد دونوں آئینی باڈیز کی تشکیل تبدیل ہوئی،چیف جسٹس گلزار احمد سپریم جوڈیشل

کونسل کے چیئر مین بن گئے،چیف جسٹس گلزار احمد ججز تقرری جوڈیشل کمیشن کے بھی چیئر مین بن گئے،جسٹس عمر عطا بندیال جوڈیشل کونسل کے رکن بن گئے،جسٹس مقبول باقر ججز تقرری جوڈیشل کمیشن کے رکن بن گئے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سٹوری آف لائف


یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…