اوپن یونیورسٹی کے داخلے 15جنوری سے شروع ہوں گے
اسلام آباد(این این آئی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر بہار 2020ء کے پہلے مرحلے میں شامل تعلیمی پروگرامز میں داخلے ایک ساتھ 15۔جنوری سے شروع ہوں گے۔وائس چانسلر نے نئے سمسٹر میں داخلوں کے خواہشمند افراد کے لئے نزدیک ترین مقامات پر داخلوں سے متعلق سہولتیں فراہم کرنے اور اسلام آباد میں واقع یونیورسٹی… Continue 23reading اوپن یونیورسٹی کے داخلے 15جنوری سے شروع ہوں گے











































