اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

ڈاکو بندوق کی نوک پر کیا پوچھتے رہے؟ تہجد کی نماز پڑھنے کی اجازت مانگی تو کیا کہا؟ گھر میں ڈکیتی کی واردات کے بعد معروف قانون دان اکرم شیخ کے انکشافات

datetime 21  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) معروف قانو ن دان اکرم شیخ نے کہا ہے کہ گھر میں ڈکیتی کی واردات کیلئے آنے والے ڈاکوؤں نے ان سے عجیب سوالا ت کیے تھے،ڈاکو بندوق کی نوک پر مقدمات کی فائلوں کا پوچھتے رہے،۔ ایک انٹرویو میں اکرم شیخ نے کہا کہ ڈاکو بندوق کی نوک پر میرے مقدمات کی فائلوں کا پوچھتے رہے، دستانے پہنے اور چہرے پر ماسک چڑھائے ڈاکو

پہلے میرے بیٹے کے کمرے میں گئے تھے۔ماہر قانون نے کہا کہ میں نے صبح پانچ بج کر پانچ منٹ پر ون فائیو پر اطلاع دی تھی جبکہ ڈاکوؤں نے دو گھنٹے پچیس منٹ تک ہمیں یرغمال بنائے رکھا۔اکرم شیخ نے کہا کہ میں نے ڈاکو سے کہا تہجد کا وقت ہے وضو کرکے نماز ادا کرنے دو، جس پرایک ڈاکو نے کہاہم اجازت دیتے ہیں لیکن ہمارے لیے بددعا نہیں کرنا۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…