شیخ رشید صاحب حریم شاہ اور صندل خٹک کی بجائے ریلوے کی کارکردگی پر دھیان دیں، چلتی ٹرین سے بوگیاں الگ ہو گئیں
نواب شاہ(این این آئی) کراچی سے لاہور جانے والی شالیمار ایکسپریس کی 3 بوگیاں چلتی ٹرین سے الگ ہوگئیں۔تفصیلات کے مطابق مسافروں سے بھری شالیمار ایکسپریس کراچی سے لاہور جارہی تھی کہ نواب شاہ میں میونسپل اسکول کے قریب چلتی ٹرین سے 3 بوگیاں الگ ہوگئیں۔بوگیاں ٹرین سے الگ ہونے کے معاملے کو تکنیکی خرابی… Continue 23reading شیخ رشید صاحب حریم شاہ اور صندل خٹک کی بجائے ریلوے کی کارکردگی پر دھیان دیں، چلتی ٹرین سے بوگیاں الگ ہو گئیں











































