ہفتہ‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2025 

بیماری کی علامات بھی سامنے آ گئیں، کرونا وائرس کا خدشہ، نارووال میں مقیم چینی باشندوں کی چیکنگ شروع کر دی گئی

datetime 30  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نا رووال (این این آئی) کرونا وائرس کا خدشہ، محکمہ صحت نے نارووال میں مقیم چینی باشندوں کی چیکنگ شروع کر دی۔ چیف ایگز یکٹو آفیسر ہیلتھ ڈا کٹر محمد اسلم چو ہدر ی نے کہا کہ پنجا ب حکومت کی خصوصی ہدا یت کی رو شنی میں ڈی ایچ کیو اور ٹی ایچ کیو ہسپتا ل میں سپیشل کا ؤ نٹرز قا ئم کر دیئے گئے ہیں جہا ں پر کر ونا وا ئرس کی بر وقت تصدیق کے لیے سیمپل لیے جا ئیں گے اور تصدیق کی صورت میں مر یضوں کے علا ج معا لجے کی سہو لت مو جود ہے۔

ڈپٹی کمشنر شا ہد زما ن لک کو بر یفنگ دیتے ہو ئے سی ای او ہیلتھ نے بتایا کہ ضلع بھر میں مختلف جگہ پر مزدوری کر نے والے چائنی افراد کی جا نچ پڑتا ل کی جا رہی ہے تا کہ ان میں وا ئرس کی مو جو دگی نہ ہو اس سلسلہ میں گز شتہ روز مو ضع ڈو ما لہ کے قر یب لید ر فیکٹر ی میں کا م کر نے وا لے چا ئنیز افراد کی مو جو دگی کو چیک کیاگیا(کیو نکہ یہ وا ئر س چا ئنہ سے آنے وا لے افراد میں پا یا جاتا ہے) اور وہا ں پر مو جود دیگر افراد کو اس وائرس سے ممکنہ بچا ؤ اور حفاظتی تدابیر سے آگا ہ کیا گیا اور ان میں ما سک بھی تقسیم کیے گے۔ انہوں نے کہا کہ کرونا ایک ایسا وا ئرس ہے جو جا نوروں سے انسا نو ں میں منتقل ہو نے وا لا پر اسرار وا ئر س ہے،کورونا وائر س زکا م سے شروع ہو کر پھیپھڑوں کے شدید عار ضے کا با عث بنتا ہے، اس وائر س سے زکا م،گلے کی تکلیف،نا ک کا بہنا،سردرد بخار اور کھا نسی جیسی علا مات جنم لے سکتی ہیں، منہ کو ڈھا نپ کر رکھنا،ہا تھو ں کو با قاعدگی سے دھو نا،نزلہ زکا م کی شکا یت پر فوری رجو ع اور جا نو روں کے قر یب جا نے سے ویگر احتیا طی تدابیر سے وائر س پرقا بو پا یا جا سکتا ہے، ڈپٹی کمشنر نارووال نے سی ای او ہیلتھ کو ہد ایت کی کہ وہ ڈی ایچ کیو سمیت ٹی ایچ کیو کے علاوہ آر،ایچ،سیز اور بی ایچ یوز میں بھی اس وائر س کی تصدیق اور اس کے ممکنہ بچا ؤ کے لیے اقدا مات کو یقینی بنا یا جا ئے۔

موضوعات:



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…