4 گرفتاریاں ہو چکیں اب 2 کونسی بڑی گرفتاریاں ہونیوالی ہیں ؟ انکشاف نے سیاستدانوں کی نیندیں اڑ ادیں
لاہور( این این آئی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ ابھی عمران خان مقدمات بنائے گا اور جب بنائے گا تو درو دیوار ہل جائیں گے ،خدانخواستہ کسی اور نے مقدمات بنائے تو پھر چین کا چیخیںنکلنے والا نظام نظر آئے گا، مزید دو گرفتاریاں ہوں گی ،عمران خان صرف چھ لوگوںکو… Continue 23reading 4 گرفتاریاں ہو چکیں اب 2 کونسی بڑی گرفتاریاں ہونیوالی ہیں ؟ انکشاف نے سیاستدانوں کی نیندیں اڑ ادیں