اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

نواز شریف دور حکومت کا ایک اور سکینڈل منظر عام پر آ گیا، سبسڈی کے نام پر شوگر مل مالکان کو اربوں کی ادائیگیوں انکشاف

datetime 22  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) نواز شریف دور حکومت شوگرملوں کے مالکان کو سبسڈی کے نام پر اربوں روپے کی ادائیگیوں کا ریکارڈ سامنے آگیا ہے، وزارت تجارت نے شوگر مل مالکان کو2013ء میں سفید چینی کی برآمد کے نام پر 1ارب 30کروڑ روپے کی مالی گرانٹ دی تھی جبکہ 2014ء میں وزارت خزانہ نے وزارت پیداوار کو2ارب روپے جاری کئے تاکہ وہ شوگرملوں کے مالکان کو ادائیگی کر سکے،2015ء میں بھی شوگر مل مالکان کو سبسڈی کے نام پر2ارب

83 کروڑ 21 لاکھ روپے کی ادائیگی کیلئے وزارت خزانہ نے گرانٹ جاری کی تھی، نواز شریف دور میں مل مالکان نے مجموعی طور پر12ارب روپے سے زائد کے فنڈز سبسڈی کے نام پر حاصل کر رکھے ہیں یہ فنڈز اسحاق ڈار کی سربراہی میں ای سی سی نے کئے تھے، شوگر مل مافیا نے شوگر برآمد کرنے کے نام پر قومی خزانہ پر12ارب روپے کا ڈاکہ ڈال رکھا ہے اور عمران خان کی حکومت بھی اس سلسلے میں کوئی تحقیقات نہیں کر رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…