اتوار‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2024 

جعلی اکاؤنٹس کیس میں نیب کا اہم شخصیت کے گھر پر چھاپہ، 20 پلاٹس کی فائلیں، 8 مہنگی گاڑیاں، ڈالرز، ریال، درہم، سونے کے زیورات برآمد

datetime 19  ستمبر‬‮  2019

جعلی اکاؤنٹس کیس میں نیب کا اہم شخصیت کے گھر پر چھاپہ، 20 پلاٹس کی فائلیں، 8 مہنگی گاڑیاں، ڈالرز، ریال، درہم، سونے کے زیورات برآمد

کراچی(سی پی پی)جعلی اکاؤنٹس کیس میں اہم پیشرفت، نیب راولپنڈی نے کراچی میں سابق ڈی جی پارکس لیاقت علی کی رہائشگاہ پر چھاپہ مار کر گھر سے غیر قانونی اثاثوں کی تفصیلات برآمد کرلیں۔نیب ذرائع کے مطابق اربوں روپے کی جائیدادیں، گاڑیاں، جدید اسلحہ، غیر ملکی کرنسی برآمد کرلی۔ گرفتار ملزم کے گھر سے 20… Continue 23reading جعلی اکاؤنٹس کیس میں نیب کا اہم شخصیت کے گھر پر چھاپہ، 20 پلاٹس کی فائلیں، 8 مہنگی گاڑیاں، ڈالرز، ریال، درہم، سونے کے زیورات برآمد

حکومت مرادعلی شاہ سمیت جس کو گرفتار کرنا چاہتی ہے کرلے،آصف زرداری نے چیلنج کردیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2019

حکومت مرادعلی شاہ سمیت جس کو گرفتار کرنا چاہتی ہے کرلے،آصف زرداری نے چیلنج کردیا

اسلام آباد(سی پی پی)سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ حکومت انتقامی کارروائیوں کی حدیں عبور کررہی ہے،حکومت مرادعلی شاہ سمیت جس کو گرفتار کرنا چاہتی ہے کرلے۔سابق صدر نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت سب کو گرفتارکرکے شوق پورا کر لے،ہمیں پروڈکشن آرڈر کی بھی کوئی ضرورت… Continue 23reading حکومت مرادعلی شاہ سمیت جس کو گرفتار کرنا چاہتی ہے کرلے،آصف زرداری نے چیلنج کردیا

پنجاب حکومت کی ناقص کارگردگی: عالمی بینک کا 3میگا پروگرام پر قرضہ منسو خ کرنے کا عندیہ

datetime 19  ستمبر‬‮  2019

پنجاب حکومت کی ناقص کارگردگی: عالمی بینک کا 3میگا پروگرام پر قرضہ منسو خ کرنے کا عندیہ

لاہور( آن لائن ) عالمی بینک نے پنجاب حکومت کی ناقص کارگردگی پر دسمبر میں 3 میگا پروگرام پر قرضہ منسوخ کرنے کا عندیہ دے دیا۔عالمی بینک نے پنجاب حکومت کی ناقص کارگردگی آئندہ قرض نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے وفاق کو ایک مراسلہ بھی بھیجا گیا ہے جس میں… Continue 23reading پنجاب حکومت کی ناقص کارگردگی: عالمی بینک کا 3میگا پروگرام پر قرضہ منسو خ کرنے کا عندیہ

کیپٹن (ر) محمد صفدر کی گاڑی نے اپنے ہی پارٹی کارکن کو کچل دیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2019

کیپٹن (ر) محمد صفدر کی گاڑی نے اپنے ہی پارٹی کارکن کو کچل دیا

لاہور( این این آئی ) سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) محمد صفدر کی گاڑی کے نیچے آکر ایک کارکن زخمی ہو گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ کارکنان کوٹ لکھپت جیل میں قید نواز شریف سے ملاقات کیلئے آنے والے شریف خاندان کے افراد کی گاڑیوں پر گل پاشی کر… Continue 23reading کیپٹن (ر) محمد صفدر کی گاڑی نے اپنے ہی پارٹی کارکن کو کچل دیا

نیب مقدمات میں گرفتار نواز شریف سمیت تمام ملزموں کو رہا کرنے کی درخواست ،لاہور ہائیکورٹ نے اپنا فیصلہ سنا دیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2019

نیب مقدمات میں گرفتار نواز شریف سمیت تمام ملزموں کو رہا کرنے کی درخواست ،لاہور ہائیکورٹ نے اپنا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیب مقدمات میں گرفتار نواز شریف سمیت تمام ملزموں کو رہا کرنے کی درخواست مسترد،نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں نیب مقدمات میں گرفتارسابق وزیراعظم نوازشریف سمیت تمام گرفتار ملزموں کو رہا کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی،لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس قاسم خان نے اے کے ڈوگر کی درخواست پر سماعت… Continue 23reading نیب مقدمات میں گرفتار نواز شریف سمیت تمام ملزموں کو رہا کرنے کی درخواست ،لاہور ہائیکورٹ نے اپنا فیصلہ سنا دیا

ایک درجن سرکاری اداروں کو بیچنے کا فیصلہ پی ٹی آئی حکومت نے اجاز ت دیدی

datetime 19  ستمبر‬‮  2019

ایک درجن سرکاری اداروں کو بیچنے کا فیصلہ پی ٹی آئی حکومت نے اجاز ت دیدی

اسلام آباد(آن لائن)کابینہ کی نجکاری کمیٹی کے منعقدہ اجلاس میں ایک درجن سرکاری اداروں کی نجکاری کا عمل شروع کرنے کی اجازت دے دی۔نجکاری کمیٹی نے ایل این جی سے چلنے والے 2 بجلی گھروں کی اسٹریٹجک فروخت کے لیے ٹرانزیکشن اسٹرکچر کی بھی منظوری دی۔ ایل این جی سے چلنے والے بجلی گھر نیشنل… Continue 23reading ایک درجن سرکاری اداروں کو بیچنے کا فیصلہ پی ٹی آئی حکومت نے اجاز ت دیدی

پی آئی اے نے باقی ائیر لائنز کو مات دیدی ،یورپ جانے اورآنے والوں کیلئے ناقابل یقین پیکیج کا اعلان کردیا، مختلف شہروں سے براہ راست بین الاقوامی پروازیں چلانے کا بھی فیصلہ‎

datetime 19  ستمبر‬‮  2019

پی آئی اے نے باقی ائیر لائنز کو مات دیدی ،یورپ جانے اورآنے والوں کیلئے ناقابل یقین پیکیج کا اعلان کردیا، مختلف شہروں سے براہ راست بین الاقوامی پروازیں چلانے کا بھی فیصلہ‎

لاہور(سی پی پی) پی آئی اے نے مختلف شہروں سے براہ راست بین الاقوامی پروازیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے 14 اکتوبر سے اسلام آباد سے کوالالمپور کے درمیان براہ راست پرواز چلانے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ پشاور سے مدینہ منورہ اور دمام کے لئے براہ راست پروازیں چلائی جائیں… Continue 23reading پی آئی اے نے باقی ائیر لائنز کو مات دیدی ،یورپ جانے اورآنے والوں کیلئے ناقابل یقین پیکیج کا اعلان کردیا، مختلف شہروں سے براہ راست بین الاقوامی پروازیں چلانے کا بھی فیصلہ‎

عدالت میں خورشید شاہ سے ملاقات ہوئی توانہوں نے مسکراتے ہوئے کیا کہا؟حامد میراورپی پی رہنما کے درمیان ہونیوالی گفتگو سامنے آگئی

datetime 19  ستمبر‬‮  2019

عدالت میں خورشید شاہ سے ملاقات ہوئی توانہوں نے مسکراتے ہوئے کیا کہا؟حامد میراورپی پی رہنما کے درمیان ہونیوالی گفتگو سامنے آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی احتساب بیورو نے پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کو احتساب عدالت پیش کیا جہاں ان کا دو روز ہ راہداری ریمانڈ منظور کر لیا گیا۔اس موقع پر ان کی ملاقات سابق صدرآصف زرداری اور سینئر صحافی حامد میر سے بھی ہوئی ۔سینئر صحافی حامد میر نے خورشید شاہ سے مختصر ملاقات… Continue 23reading عدالت میں خورشید شاہ سے ملاقات ہوئی توانہوں نے مسکراتے ہوئے کیا کہا؟حامد میراورپی پی رہنما کے درمیان ہونیوالی گفتگو سامنے آگئی

رہنماؤں کی گرفتاریاں،متحدہ اپوزیشن نے پارلیمنٹ سے باہر نکل کر کیا کام شروع کردیا؟ہر آنے جانے والا حیرانگی سے دیکھنے لگا

datetime 19  ستمبر‬‮  2019

رہنماؤں کی گرفتاریاں،متحدہ اپوزیشن نے پارلیمنٹ سے باہر نکل کر کیا کام شروع کردیا؟ہر آنے جانے والا حیرانگی سے دیکھنے لگا

اسلام آباد(آن لائن) متحدہ اپوزیشن کی جانب سے رہنماؤں کی گرفتاری اور ان کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ کئے جانے کے خلاف پارلیمنٹ کے باہر احتجاج کیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق متحدہ اپوزیشن نے گرفتار کئے گئے رہنماؤں کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ کرنے کے خلاف پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کے باہر احتجاج شروع کردیا… Continue 23reading رہنماؤں کی گرفتاریاں،متحدہ اپوزیشن نے پارلیمنٹ سے باہر نکل کر کیا کام شروع کردیا؟ہر آنے جانے والا حیرانگی سے دیکھنے لگا