فضل الرحمن سے مذاکرات کیلئے کمیٹی کی تشکیل کی خبریں،پرویز خٹک کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا
پشاور(آن لائن) وزیر دفاع پرویزخٹک نے کہاہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے مولانا فضل الرحمان کے ساتھ مزاکرات کے لیے وزراء کی کوئی کمیٹی تشکیل نہیں دی اور نہ ہی کسی کو یہ ٹاسک سونپا گیا ہے، اپوزیشن جماعتیں اور میڈیا بے پرکیاں اڑارہے ہیں،مولانا 31 اکتوبر کو اسلام اباد پہنچیں گے تو پھر… Continue 23reading فضل الرحمن سے مذاکرات کیلئے کمیٹی کی تشکیل کی خبریں،پرویز خٹک کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا