ہفتہ‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2025 

مولانا کا مارچ سیاسی معاملہ ہے فوج کا اس سے کوئی تعلق نہیں،کشمیر کے معاملے کو ٹھنڈا نہیں ہونے دیں گے،ترجمان پاک فوج نے بڑا اعلان کردیا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2019

مولانا کا مارچ سیاسی معاملہ ہے فوج کا اس سے کوئی تعلق نہیں،کشمیر کے معاملے کو ٹھنڈا نہیں ہونے دیں گے،ترجمان پاک فوج نے بڑا اعلان کردیا

راولپنڈی(آن لائن)ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور   نے کہا ہے کہ ہم قومی سلامتی کے معاملات میں مصروف ہیں، ملکی دفاع اجازت نہیں دیتا کہ دھرنے میں کی جانے والی الزام تراشی کا جواب دیا جائے، فوج ایک غیر جانبدار ادارہ ہے جو جمہوری حکومت کا ساتھ دیتا ہے، الیکشن میں حکومت خود… Continue 23reading مولانا کا مارچ سیاسی معاملہ ہے فوج کا اس سے کوئی تعلق نہیں،کشمیر کے معاملے کو ٹھنڈا نہیں ہونے دیں گے،ترجمان پاک فوج نے بڑا اعلان کردیا

چودھری شجاعت حسین سے ایس ایم ظفر کی ملاقات، نوازشریف کے بیرون ملک جانے کی تجویز پر تبادلہ خیال

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2019

چودھری شجاعت حسین سے ایس ایم ظفر کی ملاقات، نوازشریف کے بیرون ملک جانے کی تجویز پر تبادلہ خیال

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین سے ممتاز ماہر قانون سینیٹر ایس ایم ظفر نے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور ان کی طبیعت دریافت کی۔ موجودہ ملکی سیاسی معاملات پر گفتگو کے دوران ایس ایم ظفر نے چودھری شجاعت حسین کی اس تجویز کو… Continue 23reading چودھری شجاعت حسین سے ایس ایم ظفر کی ملاقات، نوازشریف کے بیرون ملک جانے کی تجویز پر تبادلہ خیال

دھرنا پارٹی کے نوے فیصد معاملات طے پاگئے ،کب دھرنا ختم کرنے کا باقاعدہ اعلان کیا جائے گا ،بڑے فیصلے ، حیرت انگیز انکشافات‎

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2019

دھرنا پارٹی کے نوے فیصد معاملات طے پاگئے ،کب دھرنا ختم کرنے کا باقاعدہ اعلان کیا جائے گا ،بڑے فیصلے ، حیرت انگیز انکشافات‎

اسلام آباد(آن لائن) دھرنا پارٹی کے نوے فیصد معاملات طے پاگئے ہیں جمعہ نماز پڑھانے کے بعددھرنا محفل برخواست کرنے کا باقاعدہ اعلان کیا جائے گا۔الیکشن میں فوج کی تعیناتی حالات کو مدنظر رکھ کر فیصلہ کیا جائے گا۔وزیر اعظم کے استعفیٰ کا معاملہ الیکشن کمیٹی کے سپرد کر دیا جائے گا۔اسیر ارکان اسمبلی کے… Continue 23reading دھرنا پارٹی کے نوے فیصد معاملات طے پاگئے ،کب دھرنا ختم کرنے کا باقاعدہ اعلان کیا جائے گا ،بڑے فیصلے ، حیرت انگیز انکشافات‎

 پرویز الٰہی کا عمران خان سے رابطہ، مولانا فضل الرحمن سے ملاقاتوں کے حوالے سے تجاویز دے دیں

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2019

 پرویز الٰہی کا عمران خان سے رابطہ، مولانا فضل الرحمن سے ملاقاتوں کے حوالے سے تجاویز دے دیں

اسلام آباد(این این آئی) سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی نے وزیراعظم عمران خان سے رابطہ کر کے مولانا فضل الرحمن سے ملاقاتوں کے حوالے سے آگاہ کیا۔چوہدری پرویز الہی نے ڈیڈ لاک کے خاتمے کے لیے تجاویز پیش کیں۔ ذرائع کے مطابق پرویز الٰہی نے تجویز دی کہ ماحول ساز گار ہونے تک قومی… Continue 23reading  پرویز الٰہی کا عمران خان سے رابطہ، مولانا فضل الرحمن سے ملاقاتوں کے حوالے سے تجاویز دے دیں

مسئلہ کشمیرپرفوج یاکوئی اورادارہ سمجھوتہ نہیں کرسکتا،کرتارپورراہداری کامسئلہ کشمیرسے تعلق نہیں،سکھ یاتریوں کے ساتھ کیا سلوک ہوگا؟پاک فوج نے وضاحت کردی

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2019

مسئلہ کشمیرپرفوج یاکوئی اورادارہ سمجھوتہ نہیں کرسکتا،کرتارپورراہداری کامسئلہ کشمیرسے تعلق نہیں،سکھ یاتریوں کے ساتھ کیا سلوک ہوگا؟پاک فوج نے وضاحت کردی

راولپنڈی (این این آئی) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہاہے کہ آرمی چیف چاہتے ہیں ایساالیکشن پراسس تیارکیاجائے جس میں فوج کاکردارنہ ہو،فوج خودکوکسی چیزوں میں ملوث نہیں کرتی کہ الزام تراشی کاجواب دیں،فوج بطورادارہ کسی بھی سرگرمیں میں ملوث نہیں،کشمیرکامقدمہ 70سال سے چل رہاہے،مسئلہ کشمیرپرفوج یاکوئی اورادارہ سمجھوتہ نہیں کرسکتا،… Continue 23reading مسئلہ کشمیرپرفوج یاکوئی اورادارہ سمجھوتہ نہیں کرسکتا،کرتارپورراہداری کامسئلہ کشمیرسے تعلق نہیں،سکھ یاتریوں کے ساتھ کیا سلوک ہوگا؟پاک فوج نے وضاحت کردی

خودکشی تھی یا قتل؟ نمرتا چندانی کی 16 ستمبر کی پراسرار ہلاکت کے ڈیڑھ ماہ بعد حتمی پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری کردی گئی

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2019

خودکشی تھی یا قتل؟ نمرتا چندانی کی 16 ستمبر کی پراسرار ہلاکت کے ڈیڑھ ماہ بعد حتمی پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری کردی گئی

لاڑکانہ(این این آئی) چانڈکا میڈیکل کالج کے ہاسٹل نمبر تھری کے کمرہ 47 سے بی بی آصفہ ڈینٹل کالج فائنل ایئر کی طالبہ نمرتا چندانی کی 16 ستمبر کی پراسرار ہلاکت کے ڈیڑھ ماہ بعد حتمی پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری کردی گئی ہے، میڈیکو لیگل آفیسر ڈاکٹر امرتا کی جانب سے جاری کردہ حتمی پوسٹ… Continue 23reading خودکشی تھی یا قتل؟ نمرتا چندانی کی 16 ستمبر کی پراسرار ہلاکت کے ڈیڑھ ماہ بعد حتمی پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری کردی گئی

”واقعی تبدیلی آگئی“ عمران خان نے جو کہا کردکھایا،امریکی جریدے فوربز نے پاکستان کو کاروبار کیلئے بہترین ملک قرار دیدیا‎

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2019

”واقعی تبدیلی آگئی“ عمران خان نے جو کہا کردکھایا،امریکی جریدے فوربز نے پاکستان کو کاروبار کیلئے بہترین ملک قرار دیدیا‎

اسلام آباد(آن لائن) معروف امریکی جریدے ”فوربز“ نے پاکستان کو کاروبار کیلئے بہترین ملک قرار دیا ہے۔ایک رپورٹ کے مطابق کاروبار، سرمایہ کاری اور تجارتی سرگرمیوں پر نظر رکھنے والے جریدے فوربز نے پاکستان کو کاروبار کیلئے بہترین ملک قرار دیا ہے۔فوربز کے مطابق پاکستان کا شمار ان تین ممالک میں ہوتا ہے جنہوں نے… Continue 23reading ”واقعی تبدیلی آگئی“ عمران خان نے جو کہا کردکھایا،امریکی جریدے فوربز نے پاکستان کو کاروبار کیلئے بہترین ملک قرار دیدیا‎

مولانا فضل الرحمان نے آزادی مارچ دھرنے میں بڑی تبدیلی کا اعلان کردیا‎

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2019

مولانا فضل الرحمان نے آزادی مارچ دھرنے میں بڑی تبدیلی کا اعلان کردیا‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علماء اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان کی قیادت میں اپوزیشن جماعتوں کے آزادی مارچ اور دھرنے کو سات روز ہو چکے ہیں، بارش کے باعث سردی میں اضافہ ہو گیاہے لیکن اس کے بعد آزادی مارچ کے شرکاء ایچ نائن گراؤنڈ میں موجود ہیں، جمعیت علمائے اسلام (ف)… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان نے آزادی مارچ دھرنے میں بڑی تبدیلی کا اعلان کردیا‎

پاک فوج کی نگرانی کے بغیر ضمنی انتخاب کرانے کا مطالبہ، الیکشن کمیشن نے پیپلزپارٹی کی درخواست پر فیصلہ سنادیا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2019

پاک فوج کی نگرانی کے بغیر ضمنی انتخاب کرانے کا مطالبہ، الیکشن کمیشن نے پیپلزپارٹی کی درخواست پر فیصلہ سنادیا

اسلام آباد (این این آئی)پی ایس 86 دادو ضمنی انتخاب میں الیکشن کمیشن نے پیپلزپارٹی کا مطالبہ مسترد کردیا۔ الیکشن کمیشن نے پیپلز پارٹی  کو جواب دیا کہ پی ایس 86 دادو کا انتخاب پاک فوج کی نگرانی میں ہوگا۔ الیکشن کمیشن نے کہاکہ الیکشن کمیشن کو قانون نافذ کرنے والے تمام اداروں پر اعتماد… Continue 23reading پاک فوج کی نگرانی کے بغیر ضمنی انتخاب کرانے کا مطالبہ، الیکشن کمیشن نے پیپلزپارٹی کی درخواست پر فیصلہ سنادیا