دو مختلف طریقوں سے اسلام آباد مارچ کا حصہ بنیں گے،لائحہ عمل ترتیب دے چکے،اے این پی نے حکمت عملی کا اعلان کردیا
پشاور(آن لائن)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ اے این پی آزادی مارچ کی حمایت کا اعلان کرچکی ہے،پہلے مرحلے میں اے این پی مارچ کا حصہ نہیں ہوگی،دوسرے مرحلے میں دو مختلف طریقوں سے اے این پی مارچ کا حصہ بنے گی،باچا خان مرکز پشاور میں بونیر سے… Continue 23reading دو مختلف طریقوں سے اسلام آباد مارچ کا حصہ بنیں گے،لائحہ عمل ترتیب دے چکے،اے این پی نے حکمت عملی کا اعلان کردیا