قومی خزانے میں 153 ارب روپے کہاں سے آئے؟ حقیقت سامنے آ گئی
اسلام آباد(این این آئی) چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب نے ایک منزل کا تعین کیا ہے جس کا مقصد بدعنوان عناصر، اشتہاری اور مفرور ملزمان کو منطقی انجام تک پہنچانا ہے۔ایک بیان میں چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا کہ نیب ملک سے بدعنوانی کے خاتمے کے… Continue 23reading قومی خزانے میں 153 ارب روپے کہاں سے آئے؟ حقیقت سامنے آ گئی











































