جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

فردوس عاشق اعوان کیخلاف نا اہلی کی درخواست الیکشن کمیشن کے اقدام نے حکومتی وزیر پر بجلیاں گرادیں

datetime 3  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( آن لائن ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کیخلاف دائر نااہلی کی درخواست پر ان سے جواب طلب کر لیا ہے۔چیف الیکشن کمشنرسکندرسلطان راجہ کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے فردوس عاشق اعوان کے خلاف خالد محمود کی درخواست پر سماعت کی اور معاون خصوصی کی جانب سے سید علی محمد بخاری پیش ہوئے۔فردوس عاشق اعوان کے وکیل نے مؤقف اپنایا کہ

اپیل کنندہ توہین عدالت ثابت کرنے میں ناکام رہے اور درخواست بھی نامکمل ہے، ایک اخبار کی خبر پر توہین عدالت لگا کر نا اہل نہیں کیاجا سکتا، یہ درخواست قابل سماعت نہیں ہے۔درخواستگزار خالد محمود نے کہا کہ تقریر کا ٹرانسکرپٹ الیکشن کمیشن میں جمع کرا چکے ہیں اور پیمرا کو بھی اس میں پارٹی بنایا گیا ہے۔الیکشن کمیشن نے معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان سے جواب طلب کرتے ہوئے کیس کی سماعت 2مارچ تک ملتوی کر دی ہے۔ ‎

موضوعات:



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…