ایک شخص نے ایوان صدر فائل بھیجی لیکن وہ 6 ماہ تک سٹاف کو نہیں ملی جب ملی تو کیا کہا گیا؟صدر عارف علوی بیوروکریسی کے سست رویے پرسخت نالاں
اسلام آباد(آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے دفتر کی فائلوں کو آگے بڑھانے میں بیوروکریسی کے سست رویے پر شکوہ کردیا۔رپورٹ کے مطابق پاکستان انجینئرنگ کونسل (پی ای سی) کے تحت منعقد ’انجینئرنگ ایجوکیشن اینڈ پریکٹس‘ کانفرنس میں صدر مملکت نے کہا کہ ’میں بیوروکریسی کے رویہ سے بہت پریشان ہوں‘۔ ڈاکٹر عارف علوی نے… Continue 23reading ایک شخص نے ایوان صدر فائل بھیجی لیکن وہ 6 ماہ تک سٹاف کو نہیں ملی جب ملی تو کیا کہا گیا؟صدر عارف علوی بیوروکریسی کے سست رویے پرسخت نالاں