منگل‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2026 

مفتاح اسماعیل کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا

datetime 26  دسمبر‬‮  2019 |

راولپنڈی(این این آئی)ایل این جی کیس میں گرفتار مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے 23 دسمبر کو ایل این جی کیس میں گرفتار لیگی رہنما مفتاح اسماعیل کی ضمانت ایک کروڑ روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کی تھی۔

مفتاح اسماعیل کی جانب سے ایک کروڑ روپے کے مچلکے جمع کرائے جانے کے بعد احتساب عدالت نے سابق مشیر خزانہ کو ضمانت پر رہا کرنے کی روبکار جاری کی،اب مفتاح اسماعیل کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا ہے جس کے بعد وہ اپنی قانونی ٹیم کے ہمراہ روانہ ہو گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…