جمعہ‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2026 

حکومتی موقف مسترد ، پیپلز پارٹی کو آج لیاقت باغ میں جلسہ کی باضابطہ اجازت مل گئی

datetime 26  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس ملک شہزاد خان نے راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سیکورٹی خدشات کے پیش نظر لیاقت باغ میں پیپلز پارٹی کو.جلسے کی اجازت دینے سے انکار کے موقف کو مسترد کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کو 27 دسمبر کے جلسے کی باضابطہ اجازت دید ی ہے ۔

راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سیکورٹی وجوہات کو جواز بنا کر پیپلز پارٹی کو جلسے کی اجازت نہ دینے کے خلاف ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ میں دائر درخواست منظور کر لی گئی ہے، جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے فریقین کے دلائل سماعت کے بعد ضلعی انتظامیہ کا موقف مسترد کرتے ہوئے جلسے کی اجازت دیدی۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…